:شرائط و ضوابط
- ادائیگی کا مطلب مکمل رضامندی ہے :: صارف کی جانب سے ہماری فراہم کردہ کسی بھی سروس یا کورس کی ادائیگی، ان شرائط و ضوابط کی مکمل قبولیت تصور کی جائے گی۔
- واپسی ممکن نہیں :: ج اکیڈمی کی جانب سے کی جانے والی کوئی بھی ادائیگی ناقابل واپسی ہے، خواہ وہ جزوی ہو یا مکمل۔
- ادائیگی کی درست معلومات دینا لازم ہے :: صارف ادائیگی کرتے وقت اپنی درست معلومات فراہم کرنے کے پابند ہیں۔ غلط معلومات کی بنیاد پر پیدا ہونے والے کسی بھی مسئلے کی ذمہ داری ج اکیڈمی پر عائد نہیں ہوگی۔
- ادائیگی صرف درج شدہ اکاؤنٹس پر کریں :: ادائیگی صرف اور صرف ج اکیڈمی کے آفیشل اکاؤنٹس نمبرز پر کی جائے یا ج اکیڈمی کے آفیشل نمبر سے ملنے والے کسی متبادل اکاونٹ پر کی جائے۔ کسی غیر مصدقہ اکاؤنٹ یا فرد کو ادائیگی کی صورت میں ج اکیڈمی ذمہ دار نہیں ہوگی۔
- ادائیگی کا ثبوت فراہم کرنا لازم ہے :: ادائیگی کے بعد، صارف کو مکمل ادائیگی کا ثبوت (اسکرین شاٹ، ٹرانزیکشن نمبر) آفیشل واٹس ایپ پر متعلقہ ٹیم کو فراہم کرنا ہوگا تاکہ ان کی سروس ایکٹیویٹ کی جا سکے۔
- غلط ادائیگی کی صورت میں :: اگر صارف کسی غلط اکاؤنٹ پر رقم منتقل کرتا ہے یا غلط ٹرانزیکشن کرتا ہے، تو اس کا ذمہ دار صارف خود ہوگا۔ ج اکیڈمی اس پر کسی بھی قسم کی مالی یا قانونی ذمہ داری قبول نہیں کرے گی۔
- سروسز کی مدت اور حدود :: کورسز یا دیگر سروسز کی مدت، دستیابی اور دائرہ کار واضح طور پر ہرکورس اور آفر میں درج ہے۔ ادائیگی کے بعد یہ شرائط قابلِ قبول سمجھی جائیں گی۔
- ادائیگی کی رازداری :: آپ کی ادائیگی سے متعلق تمام معلومات کو رازداری کے اصولوں کے تحت محفوظ رکھا جائے گا۔ ج اکیڈمی آپ کی پرائیویسی کا مکمل خیال رکھتی ہے۔
- شرائط میں تبدیلی کا اختیار :: ج اکیڈمی کو ان شرائط میں کسی بھی وقت تبدیلی کا مکمل اختیار حاصل ہے، لیکن پرانی بقیہ ادائیگیوں پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔
Send Fee at
Account Title:
JEEM ACADEMY
Bank:
Bank AL Habib
Account Number:
55410081003307015
Copied
IBAN:
PK69BAHL5541008100330701
Copied
Easypaisa to
Bank Account
ایپ اوپن کریں
بینک آپشن سلیکٹ کریں
بینک الحبیب سلیکٹ کریں
ج اکیڈمی کا اکاونٹ نمبر ڈالیں
مطلوبہ رقم لکھیں
پیسے ٹرانسفر ہوگئے