فزیکل کلاسز ایبٹ آباد میں ج اکیڈمی میں آ کر لی جا سکتی ہیں، جبکہ آن لائن کلاسز بذریعہ گوگل میٹ ہونگی۔
ج اکیڈمی پچھلے 6 سال سے آن لائن کورسز کروا رہی ہے ج اکیڈمی کے بارے میں لوگوں کے ریویوز دیکھنے کے لیے آپ گوگل پہ یا ج اکیڈمی کے کورسز کے ریویوز سیکشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ج اکیڈمی کی ہمشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ روائتی طور پہ فیس لیکر کورس کروا کر سٹوڈنٹس کو رخصت نہ کیا جائے بلکہ سٹوڈنٹس کی وقتا فوقتا راہنمائی کی جائے اور انہیں مکمل گائیڈ لائن دی جائے تاکہ وہ کورس کرکے اپنی زندگی کو بہتر کرسکیں۔
نہ صرف سافٹ ویئر کا استعمال سکھائیں بلکہ تخلیقی سوچ، رنگوں کی ترتیب، اور برانڈنگ کے اصول بھی سامنے رکھیں گے۔ یہ کورس مکمل طور پر انٹرایکٹو ہے ،ہر ہفتہ نئے پروجیکٹس، اسٹوڈنٹ ورک ریویو، اور لائیو فیڈبیک کے ساتھ آگے بڑھا جائے گا۔
ہمارے کورس کے ماڈیولز بہترین نصاب پر مشتمل ہیں، جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ طلباء حقیقی معنوں میں اس ہنر کوسیکھ سکیں، اور با عزت طریقے سے روزگار کما سکیں۔اس کورس کو سیکھنے کے بعد آپ فری لانسنگ کی دنیا میں قدم باآسانی رکھ سکتے ہیں۔
And many other tools..
And many other tools..
اعجاز اللہ خان ایک تجربہ کار گرافک ڈیزائنر ہیں جو گزشتہ سات سالوں سے اس شعبے میں بھرپور انداز میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کا تجربہ لوگو ڈیزائننگ، برانڈنگ، اور اردو و عربی جیسے ملٹی لینگویج ڈیزائننگ میں خاص طور پر ہے۔ اب تک ہزاروں طلباء ان کی رہنمائی سے مستفید ہو چکے ہیں اور اطمینان کا اظہار کر چکے ہیں۔ اعجاز اللہ خان کا کام فری لانسنگ مارکیٹ پلیسز جیسے فائیور اور اپ ورک اور اس کے علاوہ اڈوبی اسٹاک ، فری پک اور سٹرسٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر دستیاب ہیں، جہاں انہوں نے متعدد پراجیکٹس کامیابی سے مکمل کیے ہیں۔ ان کا مقصد صرف ٹیکنیکل مہارت دینا نہیں بلکہ اس کے ساتھ تخلیقی صلاحیتوں کو بھی پروفیشنل انداز میں نکھارنا ہے۔
پہلے دس سٹوڈنٹس کے لیے 33 فیصد ڈسکاونٹ ہے۔ 15،000 کی بجائے صرف 10،000 روپے۔
اپلائی کے بٹن پر کلک کریں یا گرافکس لکھ کر وٹس ایپ کریں۔
WhatsApp us