Typography & Calligraphy

Learn Font Development

ٹائپو گرافی اور کیلیگرافی کورس

یہ کورس خصوصی طور پر ج اکیڈمی میں اعجاز اللہ خان کی رہنمائی میں دستیاب ہے اور اسے کیلیگرافر اور فونٹ ڈویلپر ذیشان ناصر نے مرتب کیا ہے۔

کورس کا تعارف

ج اکیڈمی پچھلے 6 سال سے آن لائن کورسز کروا رہی ہے ج اکیڈمی کے بارے میں لوگوں کے ریویوز دیکھنے کے لیے آپ گوگل پہ یا ج اکیڈمی کے کورسز کے ریویوز سیکشن میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ج اکیڈمی کی ہمشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ روائتی طور پہ فیس لیکر کورس کروا کر سٹوڈنٹس کو رخصت نہ کیا جائے بلکہ سٹوڈنٹس کی وقتا فوقتا راہنمائی کی جائے اور انہیں مکمل گائیڈ لائن دی جائے تاکہ وہ کورس کرکے اپنی زندگی کو بہتر کرسکیں۔

اس 6 ہفتے کے عملی کورس کے ساتھ ڈیجیٹل کیلیگرافی اور ٹائپو گرافی کا فن سیکھیں۔ روایتی اسکرپٹ سے لے کر جدید ڈیزائن تک، فونٹس، کورل ڈرا، ان ڈیزائن اور موبائل ایپس کا استعمال کرتے ہوئے پیشہ ورانہ کمپوزیشن بنانے کا طریقہ سیکھیں۔ فنکاروں، ڈیزائنرز اور فری لانسرز کے لیے بہترین جو تخلیقی پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کو منیٹائز کرنا چاہتے ہیں۔

کورس میں کیا کچھ موجود ہے؟

آپ کیا سیکھیں گے؟

Course Module

ہمارے کورس کے ماڈیولز بہترین نصاب پر مشتمل ہیں، جو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ طلباء حقیقی معنوں میں اس ہنر کوسیکھ سکیں، اور با عزت طریقے سے روزگار کما سکیں۔

انسٹرکٹر کا تعارف

محمد ذیشان نصر

محمد ذیشان نصر ایک معروف ٹائپوگرافر اور فونٹ ڈویلپر ہیں اور “مہر ٹائپ” کے بانی ہیں۔ خطاطی کی گہری روایت سے جڑے ہوئے، وہ عربی، فارسی اور اردو رسم الخط میں اپنی مہارت کو جدید ڈیزائن کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کرتے ہیں۔ ان کے تیار کردہ فونٹس نہ صرف روایتی خوبصورتی اور جدید جمالیات کا حسین امتزاج پیش کرتے ہیں بلکہ عالمی سطح پر بے حد مقبول اور قابلِ اعتماد سمجھے جاتے ہیں۔ محمد ذیشان نصر نے اپنے کام کے ذریعے رسم الخط کے فن کو نئی جہت بخشی ہے۔ ان کا مقصد یہ ہے کہ اردو اور مشرقی زبانوں کے ٹائپ فیسز کو وہ مقام ملے جو دنیا کی بڑی زبانوں کے فونٹس کو حاصل ہے۔ ان کے تیار کردہ فونٹس اخبارات، کتب، ڈجیٹل میڈیا اور عالمی برانڈز تک میں استعمال ہوتے ہیں، جو ان کی مہارت اور معیار کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

Ijazullah Khan Speech

انسٹرکٹر کا تعارف

اعجاز اللہ خان

اعجاز اللہ خان ایک تجربہ کار گرافک ڈیزائنر ہیں جو گزشتہ سات سالوں سے اس شعبے میں بھرپور انداز میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ان کا تجربہ لوگو ڈیزائننگ، برانڈنگ، اور اردو و عربی جیسے ملٹی لینگویج ڈیزائننگ میں خاص طور پر ہے۔ اب تک ہزاروں طلباء ان کی رہنمائی سے مستفید ہو چکے ہیں اور اطمینان کا اظہار کر چکے ہیں۔ اعجاز اللہ خان کا کام فری لانسنگ مارکیٹ پلیسز جیسے فائیور اور اپ ورک اور اس کے علاوہ اڈوبی اسٹاک ، فری پک اور سٹرسٹاک جیسے پلیٹ فارمز پر دستیاب ہیں، جہاں انہوں نے متعدد پراجیکٹس کامیابی سے مکمل کیے ہیں۔ ان کا مقصد صرف ٹیکنیکل مہارت دینا نہیں بلکہ اس کے ساتھ تخلیقی صلاحیتوں کو بھی پروفیشنل انداز میں نکھارنا ہے۔

My experience with Jeem Academy was excellent and truly helpful. Working with their skilled professionals, especially Sir Ijaz Ullah Khan, was an absolute pleasure. His expertise and dedication to providing top-notch service and support stood out. They took the time to understand our needs. Thank you so much, Jeem Academy!
Jeem Academy Review No. 03
Bobby Azam
Student
Bohot zabardast course hai! Main aap sab ko strongly recommend karta hoon ke ye course zaroor karein. Sir ke samjhane ka andaaz Mashallah itna asaan aur clear hai ke har cheez samajhne mein bohot madad milti hai. Agar aap apni skills improve karna chahte hain, to ye course perfect hai!
Jeem Academy Review No. 01
Muhammad Hassan
Student
میں نے ج اکیڈمی سے سر اعجاز اللہ خان کا موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورس کیا، جو بے حد فائدہ مند ثابت ہوا۔ پہلے بھی کورسز کیے ہیں، لیکن ایسا آسان اور عام فہم کورس پہلی بار ملا۔ سر کا انداز تدریس انتہائی شاندار ہے، جس نے سب کچھ آسانی سے سمجھا دیا۔ میرا ارادہ ہے کہ سر کے مزید کورسز بھی کروں اور اپنی اسکلز بہتر بناؤں۔
Jeem Academy Review No. 02
Abdul wali usman
Student
موبائل گرافک ڈیزائننگ کورس جیم اکیڈمی کے ساتھ بہت شاندار رہا۔ سر اعجاز اللہ خان نے ہر چیز کو آسان اور عام فہم انداز میں سمجھایا۔ یہ ایک منفرد اور بہترین کورس تھا جس سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ استاد محترم کا دوستانہ اور تجربہ کار انداز تدریس بے مثال تھا۔ میں سب کو یہ کورس کرنے کی بھرپور سفارش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ جیم اکیڈمی اور استاد محترم کو ہمیشہ کامیاب رکھے۔ آمین!
Jeem Academy Review No. 04
Sadiq Ullah
Student
Masha Allah sir, it was a great course. Your way of explaining is very good. From the very basics to the top, your teaching style was excellent. May Allah increase your life and wealth and may all of us students benefit from your knowledge, Ameen
Jeem Academy Review No. 05
Hassnain Farooq
Student
الحمدللہ جیم اکیڈمی کا اڈوب السٹریٹر، فوٹوشاپ اور آرٹیفشل انٹیلیجنس کا کورس مکمل ہوا۔ مجھے فخر ہے کہ سر اعجاز اللہ خان صاحب جیسے استاد سے سیکھا۔ تین کورسز کا پیکج بے مثال تھا، خاص طور پر اردو فلائیرز سیکھنا۔ سر کا تدریسی انداز بہت شاندار تھا، ہر ٹول اور مہارت کو گہرائی سے سکھایا۔ آج جو ہنر میرے پاس ہے، اس پر فخر ہے۔ آرٹیفشل انٹیلیجنس کی کلاسز نے بھی کمال سکھایا، اب ریکارڈڈ کلاسز دیکھوں گا۔
Jeem Academy Review No. 06
Hafiz Usman
Student
I was enrolled on batch 1 and my experience was very good sir Ijaz Ullah Khan explained very well although it was short course but i improve alot and i am waiting for detailed course since my ustad announced detailed course i am very exited to enroll in this course also and i must recommend to my other brothers to enroll in this course you yourself feel more betterment in your design after this course and if you are fresh then its your golden chance in the end i am very thankful to Sir Ijaz for giving us precious time for us...Jazak Allah
Jeem Acaemy Student 01
Ahmed Nizam Ashrafi
Student
Alhamdulillah, GEM Academy, with the passage of time, guides its associates (or rather, I would say brothers) in the best possible way, considering its excellent teaching style and the needs of the present era..As always, whenever we contacted our respected teacher..we got a satisfactory answer at the first opportunity...I pray to Allah that GEM Academy continues to progress in the same way....
Ukasha Rahman Student of Jeem Academy
Ukkasha Rehman
Student
Teacher, I will definitely join this course. I got 1st grade. It was very beneficial. You explained it in a very simple and easy way. It is especially important for scholars and students to join this course. But now, due to the lack of practice, I will not be able to join the course. Insha Allah, I will definitely join the next course. I am a student of the Hadith course. In a few months, Insha Allah, you will definitely see the color you have given me.
Umar Rasheed Student of Jeem Academy
Umar Rasheed
Student

شرائط و ضوابط

پہلے دس سٹوڈنٹس کے لیے 33  فیصد ڈسکاونٹ ہے۔ 15،000 کی بجائے صرف 10،000 روپے۔

ابھی داخلہ کروائیں, نشستیں محدود ہیں

اپلائی کے بٹن پر کلک کریں یا گرافکس لکھ کر وٹس ایپ کریں۔