Course Curriculum
AI for Ulama
In an era where technology shapes every facet of life, Islamic scholars must rise to the challenge of engaging with the modern world, without compromising on classical tradition. “AI for Ulama” is a groundbreaking course designed to introduce Ulama, teachers, and Islamic researchers to the world of Artificial Intelligence from a Shariah-compliant and ethical perspective.
-
Lesson 01 || Introduction of Artificial Intelligence
01:25:50 -
Lesson 02 || Prompt Engineering || Islamic Research and Education
52:04 -
Lesson 03 || Text To Image Ai Tool
01:03:08 -
Lesson 04 || Text To Video Ai Tool Explain
01:05:40 -
Lesson 05 || AI for Digital Transformation in Madaris Systems
01:15:33 -
Lesson 06 || Automate Your Workflow Using Google Apps Script
01:25:29 -
Lesson 07 || Ethical Use of AI in Islam and Halal Ways to Monetize AI Skills
01:10:33
What I will learn?
- Importance of AI for Ulama
- Basics of How AI Works
- Prompt Engineering for Islamic Use
- AI Tools for Educational Media
- Writing & Research with AI
- Shariah & Ethical Use of AI
- Real-World Applications & Challenges
Course Curriculum
AI for Ulama
In an era where technology shapes every facet of life, Islamic scholars must rise to the challenge of engaging with the modern world, without compromising on classical tradition. “AI for Ulama” is a groundbreaking course designed to introduce Ulama, teachers, and Islamic researchers to the world of Artificial Intelligence from a Shariah-compliant and ethical perspective.
-
Lesson 01 || Introduction of Artificial Intelligence
01:25:50 -
Lesson 02 || Prompt Engineering || Islamic Research and Education
52:04 -
Lesson 03 || Text To Image Ai Tool
01:03:08 -
Lesson 04 || Text To Video Ai Tool Explain
01:05:40 -
Lesson 05 || AI for Digital Transformation in Madaris Systems
01:15:33 -
Lesson 06 || Automate Your Workflow Using Google Apps Script
01:25:29 -
Lesson 07 || Ethical Use of AI in Islam and Halal Ways to Monetize AI Skills
01:10:33
Course Certificate
Add this certificate to your resume to demonstrate your skills & increase your chances of getting noticed.
Student Ratings & Reviews
4.9
Total 41 Ratings
5
38 Ratings
4
2 Ratings
3
1 Rating
2
0 Rating
1
0 Rating
BEST COURSE For Ulama
It was really help full, and I have started using Ai in my daily life work.
Alhamdulillah Sir Ijaz Ullah Khan Bhut Shukria..
Artificial Intelligence ke hawale se kaafi saari cheezen seekhne ka wasila bane.
Allah Kareem Apko Salamat Rkhe.
me course Complete karne me kafi lait raha lekin dair aaye dururst aaye, bhur mufeed raha ye course.
1 bar phir jazakallah

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
امید ہے اپ سب خیر خیریت سے ہوں گے ۔
دو ہفتے پہلے میں نے یہ کورس جوائن کیا تھا اور اج کورس ختم کر دیا بہت فائدہ ہوا کافی نئی معلومات مل گئی خاص طور پر جو سر اعجاز اللہ کے پڑھانے کا انداز ہے اس کا بہت مزہ اگیا
انشاءاللہ اپ لوگوں کا یہ قدم بہت مفید ثابت ہوگا اور لوگوں کی تربیت میں علماء کرام کیلئے بہت فائدہ مند رہے گا اللہ تعالی اپ لوگوں کو جزائے خیر دے
والسلام
مفتی شاکر اللہ خان سواتی
(گرافکس ڈیزائنر)

جی میں نے مکمل کورس دیکھا ہے اور پرکیٹس وغیرہ بھی کی ہے
ماشاءاللہ کافی دلچسپ اور معلوماتی کورس ہے
بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے

سر اعجازاللہ خان صاحب سے اے آٸ فار علماء کورس پڑھا ۔
بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔
سر نے ان سات کلاسسز میں وہ کچھ سمجھایا جو لوگ مہینوں میں ہزاروں روپے لیکر بھی نہیں سمجھاتے ۔۔
شکریہ جیم اکیڈمی
شکریہ اعجازاللہ خان صاحب

اسلام علیکم
میں آج آپ کو ایک زبردست تجربے کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں۔ میں نے ج اکیڈمی سے اے آئی کا سات دن کا کورس کیا ہے، اور یقین کریں، یہ سات دن میرے کیریئر کا رخ بدلنے والے ثابت ہوئے!
ہمارے ٹیچر تھے جناب اعجاز اللہ خان صاحب، جن کا پڑھانے کا انداز بہت ہی energetic اور engaging تھا۔ ہمیں نہ صرف اے آئی کی تھیوری سکھائی گئی بلکہ چیٹ جی پی ٹی، میڈجورنی، اور دیگر tools پر ہینڈز آن پریکٹس بھی کروائی گئی۔
سب سے خاص بات یہ تھی کہ beginners کو بھی ہر چیز step-by-step سمجھائی گئی، بغیر کسی technical jargon کے۔ اب میں خود اپنی چھوٹی موٹی AI-based services بنا سکتا ہوں!

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سر اجاز اللہ صاحب اپنے بہترین کورس کروایا
جس میں مجھے الحمدللہ بہت کچھ سیکھنے کو ملا سب سے بڑھ کر کے یہ ہے کہ میں الحمدللہ اپ نے بیانات اے ائی سے ہی جنریٹ کروا رہا ہوں اب مجھے زیادہ بیان تیار کرنے کے لیے تگ و دو نہیں کرنی پڑتی

اے آئی کا بیسک کورس تھا کچھ نئے چیزیں سیکھنے کوملے
Alhamdulillah, I had the opportunity to learn the AI for Ulama course from Jeem Academy, and it was an amazing experience. Our mentor, Sir Ijaz Ullah Khan, taught us with so much clarity, patience, and dedication. His way of explaining even the most technical topics made everything easy to understand, even for someone like me who didn’t have a tech background.
What I really appreciated was how he connected AI with Islamic scholarship in a very thoughtful and respectful way. It made me realize how important it is for Ulama to stay updated with modern tools while staying rooted in tradition.
This course truly changed the way I look at technology. I’m thankful to Sir Ijaz and Jeem Academy for this beautiful learning journey. May Allah reward them for their efforts. Ameen.

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ سر جی آپکا اور آپکی پوری ٹیم کا میں بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے بارے سوچا اور ہمیں آپ نے بہت کچھ سکھایا اور الحمدللہ کافی کچھ ہم نے اس کورس میں سیکھا ہے اور آگے مزید بڑھنے کا ارادہ ہے
کورس کا ہمیں بہت ہی زیادہ فائیدہ ہوا الحمدللہ ایسی ایسی چیزیں جاننے کو ملی کہ جنکا ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے اللہ پاک آپکو اور پوری ٹیم کو خوش رکھے اللہ پاک آپکو مزید کامیابیاں اور ترقیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا کثیرا فی الدارین

very good course bohat fida howa sir thankyou so much
Excellent experience with this course
Thanks Sir Ijaz
Thanks Sir Ijaz
السلام علیکم ورحمۃ اللہ یہ کورس بہت ہی اعلیٰ ہے جس علماء کرام و دیگر احباب بہت جلد اے آئی جیسی جدید ٹیکنالوجی سے متعارف ہو جاتے ہیں بلکہ اس کا استعمال بہت اچھے سے جان لیتے ہیں جس سے ان کو اپنی فیلڈ میں بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملتا ہے بالخصوص گرافکس ڈیزائنر کے لئے یہ بہت شاندار کورس رہا جیم اکیڈمی اور بالخصوص سر اعجاز کا مشکور ہوں
ماشاءاللہ بہت اچھا کورس تھا لیکن فری والے دور رہے اللہ تعالیٰ مزید ترقی دی
السلام علیکم،
میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میں نے حال ہی میں آپ کا کورس مکمل کیا، اور اس سے مجھے بہت فائدہ ہوا۔ نہ صرف میری معلومات میں اضافہ ہوا، بلکہ میرے اعتماد میں بھی بہتری آئی۔
آپ کی محنت، رہنمائی اور علم بانٹنے کے انداز نے میرے سیکھنے کے عمل کو بہت آسان اور مفید بنایا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کے علم میں برکت دے۔
خلوص کے ساتھ،
محمد ابوبکر راجپوت

Jeemacademy is a good institute and sir sir ijaaz ul allah best teacher ❤️
It was a great course, I learned a lot, it was a lot of fun.
ماشاء اللہ بہت ہی مفید کورس رہا۔اللہ استاد محترم اعجاز اللہ خان صاحب کو سدا سلامت رکھے اور ہمیں ان سے استفادہ کی توفیق عطا فرمائے
Mashallah
Rs800
Rs1,000
-
LevelAll Levels
-
Total Enrolled318
-
Duration8 hours 18 minutes
-
Last UpdatedFebruary 4, 2026
-
CertificateCertificate of completion
Hi, Welcome back!
A course by
Ijazullah Khan
Owner jeem Academy